60۔ فقر سے پناہ

اَللَّهُمَّ صُنْ وَجْهِي ْبِالْيَسَارِ، وَلاَتَبْذُلْ جَاهِيَ بِالْاِقْتَارِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۲۲۲) خدایا میری آبرو کو غنا کے ساتھ محفوظ رکھ اور فقر و تنگدستی سے میری منزلت کو نظروں سے نہ گرا۔ عقل مند انسان اپنی عزت و آبرو کے لیے کوشش خود کرتا ہے اور اس کے لیے اللہ سے مدد چاہتا ہے۔ اپنا … 60۔ فقر سے پناہ پڑھنا جاری رکھیں